
اکتوبر کی نسبت نومبر 2023 کے دوران برآمدات میں 4 فیصد کمی ریکارڈ
ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2023ء کی نسبت نومبر کے دوران برآمدات میں 4 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ ماہ نومبر کے دوران 2 ارب 57 کروڑ ڈالر کی برآمدات ریکارڈ ہوئیں۔ اکتوبر کے مقابلے نومبر میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 8 فیصد اضافے سے 1.30 ارب ڈالر رہی، درآمدات 7فیصد کمی 4.53 ارب ڈالر رہی جبکہ اکتوبر کے مقابلے نومبر میں تجارتی 10 فیصد کمی







