
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی؛ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 13 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق15 دسمبر تک زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مجموعی مالیت 6 ارب 90 کروڑ 48 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، کمرشل بینکوں کے ذخائر







