Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نائلہ کیانی کا ہر بلند چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرانے کا عزم باعثِ فخر ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کی کامیابی پر اظہارِ مسرت کیا ہے۔ پی پی پی چیئرمین نے باہمت پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ ان کی کامیابی تمام پاکستانیوں کے لیے انتہائی فخر و خوشی کا لمحہ ہے۔ بلاول بھٹو نے کہاکہ نائلہ

Loading...