
پنجاب کے ہر ورکر کی صحت اورحفاظت کیلئے پرعزم ہوں، مریم نواز
مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کےلیے پر عزم ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کےعالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہاکہ اکوپیشنل سیفٹی ڈے کا مقصد ورک پلیس پرتحفظ کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب آکوپیشنل سیفٹی مہم شروع کرچکی ہے، کار خانوں، دفاتر،







