
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
امریکی ریاست اوہائیو میں پولیس کے بہیمانہ تشدد کے باعث ایک اور سیاہ فام شخص موت کے منہ میں چلا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے فرینک ٹائسن نامی سیاہ فام کو مبینہ طور پر ایکسیڈنٹ کے بعد فرار ہوتے ہوئے پکڑا تھا۔ منظرِ عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے اس سیاہ فام کو فرش پر لٹا کر







