
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے شہری صابر علی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ پہلی بیوی کی عدت کی تکیمل سے پہلے اسکی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کو بیک وقت نکاح میں رکھنے کے







