
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
شہرِ قائد کا موسم آج گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ گرمی کی شدت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے،آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہونے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد







