Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم بڑے مسائل جلد حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ مزار قائد کے بعد وزیر اعظم شہبازشریف وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف بڑے مسائل جلد حل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا کہ 2022 کے

Loading...