Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایرانی صدر آج لاہور اور کراچی کا دورہ کرینگے، دونوں شہروں میں عام تعطیل

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوران آج دوسرے روز پہلے لاہور اور اس کے بعد کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدرابراہیم رئیسی کی لاہورآمد پرشہرمیں عام تعطیل ہے، لاہور میں آج سرکاری اور نجی ادارے بھی بند ہیں، ایرانی صدر کی لاہورآمد پر مخصوص سڑکیں بند رکھی جائیں گی، ایرانی صدر شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر وزیراعلیٰ کے ہمراہ

Loading...