Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سابق حکومت کی نااہلی کا خمیازہ ہر شعبہ میں بھگت رہے ہیں، احسن اقبال

ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی والوں نے ہمارے نہتے کارکن کوقتل کیا، احسن اقبال

نارووال کے حلقہ پی پی 54 کے گاؤں کوٹ ناجو میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں ایک لیگی کارکن جاں بحق ہوگیا ہے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ پی پی 54 میں 2 سیاسی کارکنوں کے جھگڑے کے دوران ایک  60 سالہ محمد یوسف نامی شخص سر پر ڈنڈا لگنے کے باعث دم توڑ گیا۔ واقعے کے

Loading...