Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیا

ایرانی صدرابراہیم رئیسی اورخاتون اول کل 3 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نور خان ایئربیس سے ایرانی صدر اور ان کا وفد نجی ہوٹل پہنچے گا، باضابطہ استقبال کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی، وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدرکااستقبال کریں گے، مہمان ایرانی صدر کو گارڈآف آنر پیش کیاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق وفد میں خارجہ و داخلہ امور سمیت اہم ترین وزراشامل ہوں گے، 

Loading...