Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کی امریکی امدادکا بل منظور

امریکی ایوان نمائند گان نے اسرائیل کے لئے 26 ارب ڈالرز امداد کا بل منظور کرلیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ ساتھ یوکرین اور تائیوان کے لئے بھی مجموعی طور پر 95 ارب ڈالرز کا پیکج منظور کرلیا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے واضح اکثریت کے ساتھ بل منظور کیا ، 366 اراکین نے حمایت 58 نے مخالفت کی، ری پبلکن اور ڈیموکریٹس

Loading...