Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں مشہور زمانہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اکثریت سے منظور کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بل کی حمایت میں 352 اور مخالفت میں 65 ووٹ پڑے، ریپبلکن 15 اور ڈیموکریٹ کے 50 اراکین نے بل کی مخالفت کی۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر بائیڈن کی طرف سے اس بل کو مکمل حمایت حاصل ہے، سابق صدر

Loading...