Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مون سون ختم ہونے والا ہے،ہزاروں دیہات زیرآب،900 افراد جاں بحق ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے

افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

افغانستان کے صوبے غور اور فاریاب میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، ستر افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کئی افراد سیلابی ریلوں میں بہہ کر لا پتہ ہوگئے، 2 ہزار مکانات مکمل طور پر تباہ  جبکہ چار ہزار مکانات متاثر ہوئے۔ افغانستان میں گزشتہ ہفتے بغلان میں سیلاب سے 313 اموات ہوئی تھیں۔ صوبے کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ہنگامی ایمر جنسی نافذ

Loading...