
جسٹس (ر) تصدق جیلانی کی انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت
جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے نام خط لکھ کر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی ہے۔ جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے بذریعہ خط اپنے فیصلے سے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ وزیرِ







