
ذہنی عوارض میں اضافہ خطرناک، ڈبلیو ایچ او کا اہم مطالبہ
دنیا بھر میں ذہنی عوارض میں اضافے کے باعث اموات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک تحقیق ’دی لانسیٹ نیورولوجی‘ کے بعد ڈبلیو ایچ او نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں گلوبل برڈن آف ڈیزیز(جی بی ڈی) سے متعلق جائزہ پیش کیا۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خراب ذہنی کیفیات کی وجہ سے ہونے والی 80 فیصد اموات اور بیماریاں، کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں ہوتی







