Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہی گیروں نے کروڑوں روپے مالیت کی ’سوا‘ مچھلی شکار کرلی

کیٹی بندر کے ماہی گیروں نے گہرے سمندر میں شکار کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی سوا‘ مچھلی پکڑ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہی گیرغلام مصطفیٰ جت ، عبداللہ جت اور دیگر نے شکار کے دوران ‘کھارو چھان کے قریب کاجھر کریک کے مقام پر شکار کے لئے جال پھینکا تو قیمتی ’سوا مچھلی ان کے ہاتھ لگ گئی۔ قیمتی مچھلی کے شکار پر ماہی گیروں میں

Loading...