
دنیا بھر میں آج ’خوشی‘ کا دن منایا جارہاہے
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ، دنیا بھر میں آج خوشی کا دن منایا جارہاہے۔ 137 ممالک میں فن لینڈ کا خوش قوموں والے ممالک میں پہلا نمبر جبکہ پاکستان کو 108 ویں نمبر پر شمار کیا گیا ہے۔ عالمی یومِ خوشی کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں روز مرہ کی مشکلات اور مسائل کو پس پشت میں ڈال کر خوشی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے







