
نئی دہلی فضائی آلودگی میں دنیاکا آلودہ ترین شہر قرار
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی مسلسل چوتھے سال دنیا کے آلودہ ترین دارالحکومت کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ بھارت کی فضائی آلودگی نے ہمسائے ممالک بالخصوص پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، شہریوں میں گلے کی بیماریاں عام ہو گئی ہیں جبکہ سانس لینا بھی دشوار ہو گیا ہے۔ دکن ہیرلڈ کی رپورٹ کے مطابق ”نئی دہلی کی آب و ہوا کی شفافیت کا







