Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بیرسٹر گوہر خان

عدلیہ سے امید ہے کہ ہمیں بھی انصاف ملے گا، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ عدلیہ سے امید ہے کہ ہمیں بھی انصاف ملے گا۔ چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جنرل الیکشنز کے کچھ دستاویزات تھے جو بانی پی ٹی آئی سے ملنے کے لئے لیکر گئے تھے۔ انہوں نے کہاکہ سینیٹ انتخابات ہو رہے ہیں اس لئے  درخواست دی ہے کہ بانی پی ٹی

Loading...