Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا نیا سسٹم داخل، الرٹ جاری

بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ وادی کوئٹہ وگردنواح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بارشوں سے متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ

Loading...