
وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی احکامات پر بھکاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خصوصی احکامات پر پیشہ ور بھکاریوں کےخلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ پیشہ ور گداگروں اور بھکاریوں کےخلاف گرینڈ آپریشن کے سلسلے میں 60 مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ سی ٹی او لاہور کے مطابق ڈویژنل اور سرکل افسران کو اپنی نگرانی میں کارروائی کا حکم دیا گیا ہے جبکہ سگنلز پر پیشہ ور بھکاریوں اور گداگروں کو فوری ہٹایا جارہا ہے۔ سی







