Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کا ماہِ رمضان میں عوام کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے ماہِ رمضان میں عوام کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ا رب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب کردیا ہے۔ رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی مزید وسیع کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ ساتھ

Loading...