
وفاقی ٹیکس محتسب نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی
وفاقی ٹیکس محتسب نے ٹیکس گزاروں کی یاس کو آس میں بدلنے کےعزم کا اظہار کرتے ہوئےسالانہ رپورٹ پبلک کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بدنیتی پرمبنی ٹیکس نوٹس بھجوانے پرپندرہ افسران کےخلاف کاروائی کی گئی۔ وفاقی ٹیکس محتسب کی مشاورتی کمیٹی کےممبر ڈاکٹر فیاض رانجھا نے دیگر عہدیداران کےہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے سالانہ رپورٹ پبلک کرتے ہوئے بتایاکہ وفاقی ٹیکس محتسب نے







