
پنجاب کابینہ کے حتمی نام سامنے آگئے
پنجاب کابینہ کے حتمی نام سامنے آگئے، نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کو سینئر وزیر پنجاب اور وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو منصوبہ بندی وترقیات کی وزارت کے ساتھ ساتھ انہیں جنگلات اور جنگلی حیات کی وزارت بھی دی جا رہی ہے۔ پنجاب کابینہ کے ناموں کی







