Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اپوزیشن میں بیٹھے لوگ ابھی سوگ میں ہیں، مریم نواز

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہےکہ قوم سے جو وعدے کیے ان کی تکمیل ہو چکی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مجھے پتہ ہے اپوزیشن میں بیٹھے لوگ ابھی سوگ میں ہیں، اپوزیشن کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے ، مثبت تنقید کی قدر کروں گی ، تنقید برائے تنقید کی مجھے کوئی

Loading...