Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حسن اور حسین نواز

حسن و حسین نواز کا وطن واپسی کا فیصلہ

 احتساب عدالت میں  مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف کے  صاحبزادوں حسین نواز اور حسن نواز کا وطن واپسی کا فیصلہ ، ایون فیلڈ ریفرنس میں جاری دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں جاری دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا کی عدالت میں دائر کردی گئی۔ نواز شریف کے وکیل قاضی

Loading...