
ہم نے آئینی عہدوں پر الیکشن لڑے ہیں، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہےکہ ہم نے آئینی عہدوں پر الیکشن لڑے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ چند روز سے سیاسی ایکٹیویٹی زیادہ ہیں، ایک دوسرے کے ساتھ سیاسی ملاقاتیں بھی ہیں، صدر پاکستان کی کرسی پر جو براجمان ہیں، انہوں نے پاکستان کے آئین کو اس طرح کی







