Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

”اپنی چھت، اپنا گھر“، کم آمدن والے افراد کیلئے گھر بنانے کا منصوبہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کا جامع پلان طلب کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف پنجاب میں ”اپنی چھت،اپنا گھر“ پراجیکٹ کے سلسلے میں خصوصی اجلاس ہوا ، جس میں انہوں نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جامع پلان طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے ہر ضلع میں کم آمدنی والے افراد کے لئے 3

Loading...