
امریکا نےمریم نواز کے وزیراعلیٰ بننےکوسنگ میل قراردیدیا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے مشترکہ مفادات آگے بڑھائیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنی حالیہ پریس بریفنگ کے دوران کہاکہ مریم نواز کا وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے انتخاب پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ







