Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آننت امبانی کی شادی: شاہ رخ خان کا اہلیہ کیساتھ ڈانس وائرل

بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی اپنی اہلیہ کے ساتھ آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ عالمی شہرت کے حامل بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی  کے  اور رادھیکا مرچنٹ کی’پری ویڈنگ تقریبات ‘ کا اختتام ہوگیا ہے جس میں دنیا کے چند با اثر شخصیات اور بھارتی

Loading...