Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘بلاوجہ صدارتی انتخاب کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے’

 بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ صدارتی انتخاب کو بلاوجہ متنازعہ بنایا جا رہاہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام ہم سب کی طرف دیکھ رہےہیں، جمہوری اداروں کی طاقت ہماری اور عوام کی طاقت ہے، بزرگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ایسے فیصلے کریں جس سے پارلیمان مضبوط ہو۔ انہوں نے صداررتی امیدوار محمود اچکزئی کے گھر پر

Loading...