Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم نے اپنی سیاست قربان کرکے ملک کو بچایا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وزارتِ عظمیٰ کے منصب کے لیے شہباز شریف اور عمر ایوب مدِ مقابل تھے۔ قومی اسمبلی میں ہونے والے انتخاب میں شہباز شریف نے 201 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد

Loading...