
دیکھتا ہوں کس میں جرات ہےجو کرپشن کرے، علی امین گنڈاپور
سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے 22 ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کہاکہ جو ظلم ہوا اس کا ازالہ کریں اور اپنی اصلاح کریں،ہم انتقام نہیں چاہتے، یہ ملک اور ادارے ہمارے ہیں،ایسا نظام چاہتے ہیں کہ کوئی بھی اس ملک میں زیادتی نہ کرسکے۔ علی امین گنڈا نے کہا کہ آزاد حیثیت میں







