Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں بارش کا آغاز ، ’رین ایمرجنسی‘ نافذ کر دی گئی

  کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے، جس کے بعد تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ فیصل ، ڈیفنس، آئی آئی چندریگر، بلدیہ ، اورنگی، حب چوکی، ملیر، ایئر پورٹ میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ بارش کے پیش نظر شہر بھر میں رین

Loading...