
اس مرتبہ ففتھ جنریشن والی دھاندلی ہوئی ہے،بیرسٹر گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہےکہ اس مرتبہ ففتھ جنریشن والی دھاندلی ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ کسی کا مینڈیٹ چوری کر کے پارلیمان میں نہیں آنا چاہیے۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہاکہ ففتھ جنریشن والی دھاندلی ہوئی







