
مریم نواز کی ہدایت پر ’صاف ستھرا پنجاب‘ مہم کا آغاز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر’صاف ستھرا پنجاب‘ مہم کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل ڈبلیو ایم سی ورکرز اور افسران تینوں شفٹوں میں متحرک ہوگئے، سی ای او بابر صاحب دین کے شہر بھر میں ہنگامی دورے بھی جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈرائیورز کی حاضری اور فرسٹ شفٹ میں نکلنے والی گاڑیوں کے اوقات کار کو چیک کیا گیا، تمام آپریشنل گاڑیوں کے







