
بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط ملک دشمنی کا ثبوت ہے، شہباز شریف
شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط ملک دشمنی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے جو







