Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے ایک ماہ کا ٹاسک دیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے انتظامیہ کو ایک ماہ کا ٹاسک دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ستھرا پنجاب پر اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ میں پنجاب میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کی مہلت ہے اس کے بعد دیکھوں گی کہاں عمل ہوا،

Loading...