
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا پلان تیار
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات بھی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات 3 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے فی لیٹر اضافے جبکہ آئندہ 15 روز کیلئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ یکم مارچ سے مٹی کا تیل 82







