Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’یودھا‘ نیا پوسٹر آؤٹ: سدھارتھ ملہوترا کا ’کمانڈو‘ لُک چھا گیا

بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو سدھارتھ ملہوترا کی ایکشن سے بھرپور میگا فلم ’یودھا‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا جس میں ان کا کمانڈو لُک کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ فلمساز کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے زیر تلے بننے والی اس فلم یودھا کو گزشتہ سال دسمبر میں ریلیز کیا جانا تھا لیکن اب یہ فلم اس سال 15 مارچ کو ریلیز کی جائے

Loading...