
آئی ایم ایف کو لیٹر لکھنا افسوسناک عمل ہے، اسحاق ڈار
مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہاکہ آئی ایم ایف کو لیٹر لکھنا افسوسناک عمل ہے۔ سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انشا اللّٰہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی، ذاتی فائدے کیلئے کچھ بھی لکھنا افسوسناک ہے، بانی پی ٹی آئی نے ملکی مفاد کے خلاف کچھ لکھا ہو تو قابلِ مذمت







