
بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ بھی وائرل پاکستانی گانے کے دیوانے نکلے
بالی وڈ کے نامور اداکار، گلوکار اور میزبان آیوشمان کھرانہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پاکستانی گانے ’صدقے‘ کے دیوانے نکلے۔ بھارتی اداکار آیوشمان کھرانہ نے انسٹاگرام پر ایک کلپ پوسٹ کیا، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ مختلف ملبوسات کیلئے ماڈلنگ کررہے ہیں اور اس کلپ میں انہوں نے ابھرتے ہوئے نوجوان پاکستانی گلوکاروں عاشر اور نیل وجاہت کا گانا ’صدقے‘ بیک گراؤنڈ میں







