
کرن اشفاق کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق نے اپنے سابق شوہر و نامور اداکار عمران اشرف سے طلاق ملنے کے بعد گزشتہ سال دوسری شادی کی۔ کرن اشفاق ڈار نے دسمبر 2023 میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما حمزہ علی چوہدری سے شادی کی تھی۔ شادی کے دو ماہ بعد کرن اشفاق نے اپنے مداحوں کیلئے انسٹاگرام پر لائیو سیشن رکھا ، جس میں







