
چاہت فتح علی خان پر بھی ’پی ایس ایل‘ کا بخار چڑھ گیا
اپنی مضحکہ خیز گلوکاری کی وجہ سے رات ورات شہرت حاصل کرنے والے شوقیہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کی دنیا میں بھی انٹری دے دی ہے۔ گزشتہ سال چاہت فتح علی خان پی ایس ایل 8 کےلئے ’یہ جو پیارا پی ایس ایل‘ گانا گانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی کافی حد تک توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے اور اب







