Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فریال محمود نے اپنی ’طلاق‘ سے کیا سیکھا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی پرکشش و با صلاحیت اداکارہ فریال محمود ویسے تو اپنے لکس اور فیشن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں لیکن ساتھ ہی ان کی فٹنس کے بھی خوب چرچے ہیں۔ فریال محمود  ہٹ ڈرامہ سیریز بابا جانی، عنایہ، داسی اور لال عشق میں اپنے کرداروں کے لئے جانی جاتی ہیں۔ ماڈل اور اداکارہ فریال محمود اکثر اپنی شادی ٹوٹنے پر بات کرتی ہیں اور

Loading...