
علی ظفر ’کنگ‘ نہیں بلکہ ’گھر کی مرغی دال برابر‘ ؟
پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول اداکار وگلوکار علی ظفر نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں گھر میں کوئی ’کنگ‘ نہیں مانتا۔ گزشتہ روز پی ایس ایل سیزن 9 کا ترانہ جیسے ہی ریلیز ہوا، سوشل میڈیا پر خاص طور پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ’کنگ از بیک‘ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا ۔ اسی حوالے سے علی ظفر نے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر







