Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران ہاشمی ’ڈان 3‘میں ولن بنیں گے؟

بالی وڈ کے نامور اداکار عمران ہاشمی کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ انہیں ڈان تھری میں کاسٹ کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز فرحان اختر نےعمران ہاشمی کا انتخاب فلم ڈان 3 میں رنویر سنگھ کے مدمقابل ولن کے کردار کے لیے کیا ہے اور اسی حوالے سے بات چیت کی جا رہی ہے تاہم تصدیق یا انکار کی کوئی

Loading...