
اروشی روٹیلا کب شادی کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
اروشی روٹیلا بالی وڈ کی نامور اداکارہ ، رقاصہ اور سپر ماڈل ہیں، جن کی کامیاب فلموں میں ”سنگھ صاحب دی گریٹ، لو ڈوز اور گریٹ گرینڈ مستی“ وغیرہ شامل ہیں۔ اروشی روٹیلا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ شادی بلاشبہ ایک خوبصورت احساس ہے، شادی پر مکمل یقین کرنا اور اس کا فیصلہ لیتے ہوئے یہ جان لینا کہ آپ







