Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سنگھم اگین کا ‘ولن’ کون؟ پہلی جھلک شیئر کر دی گئی

 ارجن کپور اجے دیوگن اور روہت شیٹی کی سنگھم اگین میں ولن کا کردار ادا کریں گے۔ روہت شیٹی کی سنگھم اگین اس سال بالی وڈ کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں سے ایک ہے، اس فلم میں اجے دیوگن، کرینہ کپور، رنویر سنگھ، اکشے کمار ، دیپیکا پڈوکون اور ٹائیگر شروف کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔ بھارتی سوشل میڈیا رپورٹس کے

Loading...